جس محبت نے مجھے مان دیا ہے جگ میں اس محبت کو سدا شان سے اللہ رکھے میں تو ہو جاؤں گی تحلیل اسی روح میں پر وہ بھی بانہوں میں محبت سے زیادہ رکھے