میں تیرا طلبگار ہوں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیری چاہت کا دعویدار ہوں
میں تیرا طلبگار ہوں

تو کون سا فرشتہ ہے
اگر میں گناہ گار ہوں

Rate it:
Views: 329
17 Dec, 2015