میں تیری ہوں میں رہوں گی سدا ہی تیری صنم

Poet: Sara Afzal By: Sara Afzal, Pakistan

میں تیری ہوں میں سدا ہی رہوں گی تیری صنم
جو تیرا ساتھ ملے زندگی میں پھر کیا غم

رہوں میں ساتھ ہمیشہ تیری دلہن بن کے
یہی تو دل میں ہے مدت سے آرزو ہمدم

Rate it:
Views: 946
21 Sep, 2013