میں تیری یاد سے کبھی غافل نہیں ھوئی
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیں تیری یاد سے کبھی غافل نہیں ھوئی
یہ قربت کھیل کا عجیب رشتہ تھا
آیا نہ میرے ہاتھہ کوئی صنم کا پیار
احساس ہی رہاجیسےزمانے میں ھو نور
وصال یار معاملہ دور ھو یا نزدیک
تیری ذات ایک خیال ھے
میری معصومیات کو ھے سلام
More Love / Romantic Poetry






