میں جسےسوچتا ہوں وہ مجھےسوچتا تو ہوگا
جس کی یاد میں آنسوبہارہاہوں وہ بھی روتاتوہوگا
میراچہرہ جب کبھی اس کےخیال میں آتاہو گا
وہ تصور میں اسےاپنےپیارکا یقیں دلاتاتو ہوگا
اس کا بھیدبھولےسے کسی پہ کھل نہ جائے
میرانام دل ہی دل میں وہ گنگناتا تو ہو گا
ہمارے پیار کے بارے دن بھر سوچ سوچ کر
دنیا کے سارےغم وہ بھول جاتا تو ہو گا