میں جلوں کس کے وصال میں میں تڑپوں کس کے انتظار میں میری شامیں اداس ہوتی نہیں میری راتیں تنہا رہتی نہیں وہ ییار کے رنگ و روپ وہ انتظار کی کیفیت شاید کے میرے نصیب میں نہیں وہ پیار کی ساری راحتیں