میں خواہش کرتا ہوں
Poet: فینگ سیو فینگ By: مقصود حسنی, kasurستارے میری آنکھوں کو ٹھنڈک بخشتے ہیں
وہ جب نمودار ہوتے ہیں
چمکتے اور جگمگاتے
میرا دل روشنی سے دھل جاتا ہے
میں خواہش کرتا ہوں' کہ
صبح کے ہونے تک واں ٹھہرا رہوں
More Love / Romantic Poetry






