میں سانس بھی لوں تو مہکتے ہو مجھ میں

Poet: Rukhsana kausar By: Rukhsana kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

میں سانس بھی لوں تو مہکتے ہو مجھ میں
کہ جیسے ہر سانس کی خوشی تو ہے

میرا سر جب بھی جھکے تیرا ہی آستاں ہو
میری زندگی کی بس بندگی تو ہے

Rate it:
Views: 469
20 Aug, 2014