میں سوچوں وہ لکھتا ھے کوئی میرے خوابوں کو وہ بنتا ھے کوئی میری چاھت کو پکارتا ھے کوئی مجھے پھولوںمیں دیکھتا ھے کوئی میرے سپنوں کا سلسلہ ھے کوئی وصل تیرا ھجر میں کھلا ھے کوئی