میں نےاسےپیارکیا یہ میراقصور تھا
مگرمیں اپنےدل کہ ہاتھوں مجبورتھا
اس کے پیار نےمجھےخوشیاں لٹادیں
ورنہ میرا سنسان جیون بہت رنجورتھا
وہ میرےہر سکھ دکھ میں شریک رہا
جو دل کےقریب آنکھوں سےدورتھا
جس نے غم کی آندھیوںسےہارنا مانی
مجھ سے بچھڑتے وہ اداس ضرورتھا