میں نے جسے چاہا ہے زندگی سے بڑھ کر
فقط اسی کا نام لکھا ہے دل کی دیوار پر
میرا پیار کبھی کم نہ ہونے پائے گا
اسے یوں ہی پیار کرتارہوں گا عمربھر
میں اپنےخدا سے کچھ اور نہ مانگوں
اس کہ ساتھ اگر گزرے زندگی کا سفر
دنیا کی ہر خوشی اسے دے گا اصغر
خود سے کبھی جدانہ کرے گاپل پھر