میں نے سوچا تھا سدا مل کے کراچی رہنا تری چاہت میں تو "ملتان" بھی ہو سکتا ہے تُو نے گلشن سے تو مانگے ہیں کئی پھول مگر وشمہ تقدیر میں گلدان بھی ہو سکتا ہے