میں نے ہر روز نیا ایک تماشا کر کے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

میں نے ہر روز نیا ایک تماشا کر کے
اپنی دنیا کی تمنا کو جگار رکھا ہے

ساری دنیا کو بتایا ہے کہ انسان ہوں میں
ایک میلا سا زمانے میں سجار رکھا ہے

Rate it:
Views: 392
13 Dec, 2015