میں پجارن اس کی وہ میرا دیوتا ہے پڑھتی ہوں دن رات قصیدہ اس کا حیران ہوں اپنی ہی دھڑکنوں پہ کہ دھڑکتا ہے مجھ میں دل دریدہ اس کا