میں ڈوب رہا تیری آنکھوں کے دریے میں

Poet: Sameer Raza By: Sameer Raza, Karachi

میں ڈوب رہا تیری آنکھوں کے دریے میں
تو ہے کہ اور ڈوبانا چاہتی ہے

ایسے نا تو ویسے ہی
تو مجھے مارنا چاہتی ہے

تجھ سے محبت ہے مجھ کو
تو ہے کہ اُوروں کی آس لگاتی ہے

میں جو بیٹھا راہ دیکھ راہا تیری
تو ہے کہ اِس بات کو بھی مزاق بناتی ہے

Rate it:
Views: 435
17 May, 2022
More Love / Romantic Poetry