میں کب تجھ سےکوئی ریاست چاہتا ہوں میں فقط صرف اک تیری چاہت چاہتا ہوں مدتوں سےیہ حسرت دل میں چھپارکھی ہے ایک بار تیرے چہرےکی کرنازیارت چاہتاہوں تیرےدل میں اک چھوٹی سی ریاست چاہتاہوں یہ نہ سمجھنا کہ تیرےدل کی حکومت چاہتاہوں