میں کوئ لمحہ چُراتا ہوں

Poet: فرخ عدیل عادی By: فرخ عدیل عادی, Layyah

میں کوئی لمحہ چُراتا ہوں تمہاری خاطر
تُم ذرا وقت کو باتوں میں لگائے رکھنا

Rate it:
Views: 653
15 May, 2016