میں کیوں نہ کہوں مجھے تم سے محبت ہے

Poet: Noor By: NOOR, Oman muscat

میں کیوں نہ کہوں مجھے تم سے محبت ہے
یہ تو وہ رشتہ ہے جس میں راحت ہے

چاہو تم بھی مجھے بے شمار میرے محبوب
کسی کو چاہتے رہنا بھی تو عبادت ہے

Rate it:
Views: 493
16 May, 2011