میں گہری نیند میں ھوں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیں گہری نیند میں ھوں
اپنے خوابیدہ میں دیکھتی ھوں
چاند کی روشنی میں
مجھے اسے دیکھکر گمان ھوتا ھے
آج بھی وہ میرے خواب میں مجھسے
روبرو اپنی چاھت کے ستارے چمکاتا ھے
More Love / Romantic Poetry






