میں ہوں اور رات کی سیاہی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیں پوں اور رات کی سیاہی ہے
تیری یاد بھی اچانک چلی آئی ہے
ان سے کوئی بات نہ چھپائی ہے
میرے لیے یہی بات میری بےگناہ ہے
وہ دوستی کو پیار سمجھ بیٹھے
لگتا ہے یہ ان کی کم نگاہی ہے
میں اسے کیسےشریک سفرکرلوں
جس کی منزل نہیں اصغرایساراہی ہے
More Love / Romantic Poetry







