میں ہوں اور ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میں ہوں اور ساتھ تیری جدائی کا غم ہے
اب یہ غم ہی میرےزخموں کامرحم ہے

Rate it:
Views: 330
20 Jan, 2016