نئے سال کے دن
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamنئے سال کے دن بھی تنہا ہوں
دیکھومیں پھر بھی جی رہا ہوں
تیری ہر دلی مراد پوری ہو
رب سے مانگتا یہی دعا ہوں
مجھےاس بات کا غم ہے
کہ میں تم سےجدا ہوں
جواشکوں کا سمندرپی گیا
میں ایک ایسا دریا ہوں
More Love / Romantic Poetry






