ناجانے اُس کا حال کیسا ہو گا

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL , Gujranwala

ناجانے اُس کا حال کیسا ہو گا
ملے گی تو اُس کا سوال کیسا ہوگا

جب ساتھ تھی مرے تو مری تھی
اب ناجانے اُس کا خیال کیسا ہوگا

مجھے روتے ہوئے کو ہسا دیتی تھی
اب مجھے ہنسانے کا کمال کیسا ہوگا

کل تک ساتھ تھی تو ٹھیک تھا
بنا اُس کے آنے والا سال کیسا ہوگا

دیکھے اُسے اک مدت ہوگئی اک
اب اُس کا حُسن و جمال کیسا ہوگا

مجھے اُس کی فکر سونے نہیں دیتی
شاید وہ بھی سوچتی ہو مرا نہال کیسا ہوگا

Rate it:
Views: 541
08 Sep, 2012