نام

Poet: فاروق حسین By: Farooq Hussain, Karachi

بعد وضو کے جب بھی میں نے
انگلی اٹھائی آسمان کو جو
قسم خدا کی بعد دعا کے
لب پہ تیرا نام آیا

Rate it:
Views: 444
06 Nov, 2016