نام لکھتی ہے میرا

Poet: Siraj aalam Akolvi By: Siraj aalam, akola maharashtra

کونسے جرم کی نہ جانے سزا دیتی ہے
اک ہوا آکے چراغوں کو بُجھا دیتی ہے

مجھ کو دل بر کی یہی ایک ادا بھاتی
نام لکھتی ہے میرا لکھ کے مٹا دیتی ہے

Rate it:
Views: 479
05 Sep, 2016