نشانیاں

Poet: آکاشؔ شہباز By: Rana Aakash, Gujranwala

میری نشانیاں تم کو میرا قصہ سنائیں گی
مجھے تم بھول جاؤ گے ابھی تم بات کرتے ہو

Rate it:
Views: 544
31 Aug, 2017