نظر
Poet: Doger udas By: Doger Udas, Lahoreمت نظر اٹھا کے دیکھ کہیں نظروں سے نہ تو گر جائے
جب نظر کے نظر قریب آئے کہیں اس کی نظر نہ پھر جائے
یہی قاتل نظر نہ بن جائے جب نظروں میں تو گھِر جائے
ڈوگر اداس بچ نظروں سے کہیں نظر نہ تیری مل جائے
More Love / Romantic Poetry






