نظرکی تلوارچل گئی ہے میرےدل کو کچل گئی ہے اس آگ کوکون بجھائےگا جوجگرمیں جل گئی ہے یہ بات گمان میں نہ تھی جتنی جلد وہ بدل گئی ہے دکھوں کی حدت میں اصغر میری ہرخواہش جل گئی ہے