نفرت کر نہیں سکتا ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

مجھے معلوم ہے
ہر اِک کو خوش میں کر نہیں سکتا
کرے نفرت وہ مجھ سے
جتنی چاہے
میں نہ کروں گا
کہ
میں نفرت کر نہیں سکتا
مجھے فرصت نہیں ہوتی
محبت کرنے والوں سے ۔۔۔

Rate it:
Views: 531
23 Aug, 2013