نقشِ خیال لوح و قلم کی زد میں ہے

Poet: امر علوی By: امر علوی, Lahore

نقشِ خیال لوح و قلم کی زد میں ہے
مالکِ کُن فکاں کا ہر راز عبد میں ہے

دل کی نگاہ سے دیکھ کس کو ثبات ہے
ہر چیز مضطرب ہے عالم وجد میں ہے

Rate it:
Views: 531
09 Jun, 2020