نوجوان عمر
Poet: Shahzad Ali By: Shahzad Ali, Wazirabadلبوں پے گیت تو آنکھوں میں خواب رکھتے تھے 
 کھبی ھم بھی کتابوں میں گلاب رکھتے تھے
 
 ھوتا تھا جب ان کے آنے کا انتظار
 تو صبح شام کا بھت حساب رکھتے تھے
  
More Love / Romantic Poetry
لبوں پے گیت تو آنکھوں میں خواب رکھتے تھے 
 کھبی ھم بھی کتابوں میں گلاب رکھتے تھے
 
 ھوتا تھا جب ان کے آنے کا انتظار
 تو صبح شام کا بھت حساب رکھتے تھے