وہ مسکان وہ کم ادا وہ بے وفا اچھا لگا
جب بھی ملا روتے ملا، روتا ہوا اچھا لگا
وہ جبر کے قائل بہت، وہ ظلم پے مائل بہت
اُس کا ستم ہر ایک ستم مجھ کو اچھا لگا
تم پیار کے لائق نہیں، تم پیار کے قابل نہیں
مجھ سے کہا میں نے سنا پھر بھی وہ بہت اچھا لگا