بڑے دل ان پر نچھاور کرتے ھیں عاشق خوب معشوقی بہتر کرتے ھیں کرتے ھین غیر پر بھروسہ اس قدر کہ جان تک اپنی نزر کرتے ھیں جسکا دیکھنا اسد حشر ھے یعنی ھم بھی دل فدا اپنا ان پر کرتے ھیں