جب انسان گرا ہوتا ہےپستی میں کوئی نہیں آتا دل کی بستی میں جس دن وہ آئی تھی زندگی میں میرا دل جومتا تھا مستی میں نہ اپنی خبر نہ منزل کا کوئی پتہ کوئی نہیں جیون کی کشتی میں مجھےبیوفاکہنےوالا یہ نہیں جانتا بیوفا پیدا نہیں ہوتےپاک دھرتی میں