نہ بڑھا ميرے درد دل کو مٹ جائے گي تيري ہستي
Poet: Faryad Pagal By: Faryad Pagal, narrowalنہ بڑھا ميرے درد دل کو مٹ جائے گی تيری ہستی
ہو جائيں گی ويران گلياں اجڑ جائے گی تيري بستی
ساقی تم نے پلا کر رہزنوں کے ساتھ لوٹا ہميں
مہ کش تھے نين ميرے اور مہ کشی تھی تيری مستی
تم تھے بيوفا مگر پھر بھی ميں نبھاؤں گا رسم وفا
اپنے ہاتھوں سے جلاؤں گا ميں تيری آرتھی
بچ کر طوفان سے خدائی کا دعویٰ نہ کرنا پاگل
ورنہ ساحل پہ آکر ڈوب جائے گی تيری کشتی
More Love / Romantic Poetry







