Add Poetry

نہ تم مجھے خود سے جدا کر پاؤ گے نہ میں تمہیں خود سے جُدا کر پاؤں گی

Poet: UA By: UA, Lahore

نہ تم مجھے خود سے جدا کر پاؤ گے
نہ میں تمہیں خود سے جُدا کر پاؤں گی
نہ تُم مجھے بُھول پاؤ گے
نہ میں تُمیں بُھول پاؤنگی
تُم بھی مجھے یاد کرو گے
میں بھی تُمہیں یاد آؤں گی
نہ تم مجھے خود سے جدا کر پاؤ گے
نہ میں تمہیں خود سے جُدا کر پاؤں گی
 

Rate it:
Views: 207
25 Feb, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets