نہ جانے کب قسمت سےمجھے عدل ملےگا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنہ جانے کب قسمت سےمجھےعدل ملےگا
انتظار میں بیٹھا ہوں کب تیرانعم البدل ملےگا
حسرتوں کےسبھی غنچےمرجھاتےجارہےہیں
کس سےپوچھیں کب اپنی امید کا گل کھلےگا
وعدہ ہےمرتےدم تک تجھےپیار کرتا رہوں گا
یہ سلسلہ سانسوں کےساتھ مسلسل چلےگا
More Love / Romantic Poetry






