نہ جانے کیوں
Poet: By: NS, Lahoreمیرے دل میں اثر تیرا ہی رہتا ہے
میری باتوں میں زکر تیرا ہی رہتا ہے
نہ جانے کیا رشتہ ہے تیرا میرا
کہ اس دل کو فکر تیرا ہی رہتا ہے
More Love / Romantic Poetry
میرے دل میں اثر تیرا ہی رہتا ہے
میری باتوں میں زکر تیرا ہی رہتا ہے
نہ جانے کیا رشتہ ہے تیرا میرا
کہ اس دل کو فکر تیرا ہی رہتا ہے