نہ دیکھ
Poet: Ali Adam By: M Ali, Multanآزوئیں بے حجاب ہیں نہ دیکھ
عشق رتیں عذاب ہیں نہ دیکھ
اک شراب سے ہیں بھرے جام و چشم
یہ فقط خواب خواب ہیں نہ دیکھ
More Love / Romantic Poetry
آزوئیں بے حجاب ہیں نہ دیکھ
عشق رتیں عذاب ہیں نہ دیکھ
اک شراب سے ہیں بھرے جام و چشم
یہ فقط خواب خواب ہیں نہ دیکھ