نہ کوئی منزل ہے نہ آشیاں میرا تیرے بن سونا سونا ہےجہاں میرا مجھےاپنامجرم ٹھہرانےسے قبل ایک بار سن تو لیتے تم بیاں میرا تم سے ملنے کیسے آ سکتا ہوں ابھی گروی پڑا ہوا ہےمکاں میرا