وحشت ِخواب

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 عشق میں اُسکی دِل لگی نے اندھیروں میں دھکیل دیئے ! عارف
اب شب بھر جگاتی ہے وحشت ِخواب سے ! پگلی

Rate it:
Views: 340
13 Mar, 2023