وفا

Poet: محمد عبدااللہ By: محمد عبدااللہ , Multan

وفا اتنی سزا اتنی ذرا بھی کم نہیں ہوتی
بلانے کی صداؤں میں دعا بھی کم نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 182
01 Nov, 2024