وفا

Poet: Zaini By: Zaini, lahore

تو غلط سوچ رہا ہے میں نہیں ہوں تیرے قبیلے سے
مجھ میں باقی ہیں ابھی وفا کے کچھ نشاں جاناں

Rate it:
Views: 624
26 Oct, 2009