کی وفا ہم نے اس سے وفا کی طرح پھر وہ کیوں کر ہم سے جفا اور کی طرح نہیں مانگا محبت میں سوائے اُس سے محبت کے پھر وہ کیوں کرے ہمیں رسوا زمانے کی طرح مانا کے نہیں قابل اُس کی محبت کے پھر کیوں ہمیں رکھے عزیز اپنوں کی طرح