وفا کرو گے

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

میں جس کے لیے
محبتوں کی اک
حد سے گزرا ہوں
وہ اب بھی مجھ سے
پوچھتا ہے
سچ بتاؤ
وفا کرو گے

Rate it:
Views: 311
01 May, 2009
More Love / Romantic Poetry