وفا کی انتہا

Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan

وہ وفا کی انتہا کر گیا
میں محفل میں بھی اس کو رسوا کر گیا

پھر بھی اس کی دوستی پہ ناز ہے
جو پوری زندگی ہم سے وفا کر گیا

Rate it:
Views: 801
21 Dec, 2008