وفاداری نبھاتے نبھاتے بیوفائی کر جاتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

وفاداری نبھاتے نبھاتے بیوفائی کر جاتے ہیں
بیوفائی کرتے کرتے پِھر وفائیں جتاتے ہیں

وفاؤں پر یقین دِلا کرپِھر بیوفا ہو جاتے ہیں
ایسے وفادار ہی ہر جائی کہلاتے ہیں

وفاداری نبھاتے نبھاتے بیوفائی کر جاتے ہیں
بیوفائی کرتے کرتے پِھر وفائجیں جتاتے ہیں

Rate it:
Views: 9
04 Nov, 2025
More Love / Romantic Poetry