وہ ایسا پھول ہےجوابھی کھلا نہیں ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ ایسا پھول ہے جوابھی کھلا نہیں ہے
اسےدرد کانٹوں کا ابھی ملا نہیں ہے
خوشی میں کھیلنےوالی غم کیاجانے
مجھے اس سےکوئی گلہ نہیں ہے
جس کی خاطرکانٹوں کی سیج پہ سویا
آج تک اسی کا پیار مجھےملانہیں ہے
اس کے پیار میں اتنے زیادہ غم ملے
ایسا پیاراتحفہ کسی سےملانہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






