وہ بدل گیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرے سب ارمانوں کو کچل گیا ہے
یوں لگتا ہےکے وہ بدل گیا ہے

جو وصل کی خوشی ساتھ لایا تھا
وہ ہجر کا غم دےکر نکل گیا ہے

آج اچانک اس کی یاد آتے ہی
محبت سےمیرا دل مچل گیا ہے

Rate it:
Views: 276
02 Jul, 2011