وہ بڑا ستاتا ہےمجھے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ بڑا ستاتا ہے مجھے
دن رات رلاتا ہے مجھے

ظالم حسیں ہےبلاکا
وہ بہت بھاتا ہے مجھے

کیسےمقدر کی لکیریں دیکھوں
اپناہاتھ ناوہ دکھاتاہےمجھے

میں جس حالت میں رہوں
نظروں سےناگراتاہےمجھے

ناجانےکب پورےہوں گے
جوخواب دکھاتاہےمجھے

Rate it:
Views: 430
23 Apr, 2013